پھٹ[1]
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - پھٹ پھٹ، تمانچے کی آواز؛ کسی چیز پر ہاتھ مارنے کی آواز، چابک یا کوڑے کی آواز؛ گیلے کپڑے کو پتھر یا لکڑی کے تختے پر مارنے کی آواز۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم صوت ١ - پھٹ پھٹ، تمانچے کی آواز؛ کسی چیز پر ہاتھ مارنے کی آواز، چابک یا کوڑے کی آواز؛ گیلے کپڑے کو پتھر یا لکڑی کے تختے پر مارنے کی آواز۔ پھٹ سے